پشاور( دی خیبر ٹربیون)پشاور فٹبال سپر لیگ سول کوارٹرز میں شروع ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پہلا میچ حیات آباد اور سفید سنگ کے مابین کھیلا گیا۔ میچ شروع ہونے سے پہلے مہمان خصوصی ڈی سی اے محمد ربنواز اور ای ڈی او کینٹ سرکل سجاد رشید سے کھلاڑیوں کا تعارف کروایا گیا۔ں حیات آباد نے یہ میچ 5-0سے جیت لیا ۔