پشاور( دی خیبر ٹربیون) بی آرٹی کا منصوبہ تکنیکی خرابیوں کے باعث مسلسل مشکل سے مشکل تر بنتا جارہا ہے ۔بی آر ٹی کوریڈور میں لمبی بسیں نہیں گزر سکتیں۔
سنہری مسجد صدر کے قریب بی آر ٹی کوریڈور میں اٹھارہ میٹر لمبی بسیں نہیں گزر سکتیں ، کوریڈور میں لمبی بسوں کا موڑ کاٹنا مشکل تھا۔
لہذا کوریڈور کو چوڑا کرنے کے لیے بھاری مشینری پہنچا دی گئی ہے،کوریڈور کو چوڑا کرنے کے لیے نئے ستون تعمیر کیے جائیں گے۔
اس سلسلے میںدوبارہ نئے سریے ڈال دیے گئے ہیں۔