وزیراعظم عمران خان نے ڈیووس میں اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ حکومت میں آئے تو قومی ادارے تباہ حال تھے، اداروں کی بہتری اور کاروبار کے لیے روڈ میپ دیا ہے، زرعی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا ملائیشیا نے سیاحت پر 20 ارب ڈالر خرچ کیے اور سیاحت سے سوئٹزر لینڈ 80 ارب ڈالر سالانہ کما رہا ہے جب کہ ہمارے شمالی علاقوں میں سوئٹزر لینڈ سے زیادہ خوبصورت پہاڑ ہیں۔