مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کہتی ہیں کہ حق اور سچ کےلیے تکالیف برداشت کرنا اورڈٹے رہنا بزدل لوگوں کا کام نہیں۔
انہوں نے کہا کہ عوامی نمائندوں پر الزامات اور بہتان تراشی کرنا آسان ہے، اس کا بھی ایک یوم حساب ہے۔
مریم نواز نے کہا کہ سازشیوں کو بےنقاب کرنے کے قدرت کے اپنے طریقے ہیں۔