آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سےبرطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس کے علاوہ افغان امن عمل سےمتعلق بھی بات چیت کی گئی۔