وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ اومیکرون کے باعث کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے خدشے اور ایک دن میں کیسز کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرنے کے باوجود فوری طور پر لاک ڈاون کا نہیں سوچا ج... Read more
جنوبی افریقہ نے کپتان ڈین ایلگر کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت بھارت کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برابر کردی۔ جوہانسبرگ میں کھیلے گئے میچ میں انڈیا نے ٹاس جیت کر پہلے بی... Read more
پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے 27 فروری کو کراچی سے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عوام اب اس حکومت کوایک دن بھی مزید نہیں دینا چاہتے۔... Read more
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اپوزیشن پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سیاسی اور ملک معاشی طور پر مستحکم ہے اور آنے والے دنوں میں سیاسی مخالفین کو مزید مایوسی ہوگی۔ اسلام... Read more
برطانوی عدالت نے پاکستانی نژاد سابق برطانوی پارلیمنٹیرین کو دو بچوں کے خلاف جنسی جرائم کا مجرم قرار دے دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی رپورٹ میں کہا گیا کہ عدالت نے لارڈ نذیر احمد ک... Read more
ملک میں داخلے کے لیے ویکسینیشن کی شرط نہ پوری کرنے پر آسٹریلین حکومت نے ٹینس کے عالمی نمبر ایک کھلاڑی نوواک جوکووچ کا ویزا منسوخ کردیا،ملک بدری کے خلاف کھلاڑی نے کیس دائر کردیا ہے۔ غیر ملکی... Read more
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی رپورٹ نے عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چہرے سے نقاب اتار دیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ن... Read more