اپوزیشن لیڈرراجہ ریاض نے الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے دور میں تمام اداروں کو برباد کیا۔ راجہ ریاض نے کہا کہ میں تحریک انصاف کے ٹکٹ سے منتخب ہوا، میں عرصہ دراز... Read more
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دولت مشترکہ کھیلوں میں طلائی تمغہ جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارک باد پیش کی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے کہا گیا کہ کامن ویلتھ گیمز میں نیزہ پھینکنے کے... Read more
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے قائم مقام گورنر ڈاکٹر مرتضیٰ سید نے یقین دلایا ہے کہ پاکستان کا 4 ارب ڈالر کا بیرونی مالیاتی خلا جلد پر ہوجائے گا اور معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب بالکل نہیں ہے۔ قائم... Read more
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس اتنا مضبوط ہے کہ ریفرنس دائر ہونے کی دیر ہے، جس کے بع... Read more
پاک فوج نے کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا تبادلہ کرتے ہوئے کور کمانڈر بہاولپور تعینات کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق پاک فوج میں ہونے وا... Read more
کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے ارشد ندیم نے ریکارڈ ساز انداز میں سونے کا تمغہ جیت کر ٹریک اینڈ فیلڈ میں 56 سال سے میڈل نہ جیتنے کے سلسلے کو ختم کردیا اور سجدہ ریز ہوگئے۔ یہ بہت اہمیت کا حامل... Read more