پشاور میں سینئر وکیل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر لطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں قتل کردیے گئے۔
لطیف آفریدی پر پشاور میں فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں میں وہ شدید زخمی ہوگئے تھے۔
سنیئر وکیل لطیف آفریدی پر پشاور ہائی کورٹ کے سامنے قاتلانہ حملہ کیا گیا۔
پشار پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فائرنگ کا واقعہ پشاور ہائی کورٹ کے سامنے پیش آیا۔