پاکستانی کرنسی کی بے لگام گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے اور انٹربینک مارکیٹ میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر ایک روپے 9 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق روپے کی قدر میں 0.36 فیصد... Read more
ایشیا کپ کے دوسرے میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سری لنکا کے شہر پالی کیلے میں کھیلےگئے میچ میں بنگلادیش کےکپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ... Read more
اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہےکہ آئندہ 48 گھنٹوں میں بجلی کے بلوں پر ریلیف کا اعلان کریں گے، بجلی کے بلوں کے مسئلے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے۔ س... Read more
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مطالبہ کیا ہے کہ عام انتخابات میں اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار رہے۔ سکھر ہائی کورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ آئین کے مطابق 90 دن میں صاف و شفاف انتخا... Read more
روس میں اسلامی بینکنگ کے حوالے سے تاریخی قدم اٹھا لیا گیا، نئے نظام کا باقاعدہ آغاز یکم ستمبر سے ہو گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسلامی بینکنگ کے نظام پر عمل درآمد کرنے پر مسلم برادری م... Read more
مسلمانوں بالخصوص امریکی شہر نیویارک میں مقیم مسلمانوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ اب شہر کی مساجد میں جمعے کی اذان لاؤڈ اسپیکر پر دینے کی اجازت مل گئی ہے جس کا مسلم کمیونٹی نے خیر مقدم کیا ہے۔... Read more
جنوبی افریقہ کے سب سے بڑے شہر جوہانسبرگ کے ایک پسماندہ علاقے میں پانچ منزلہ رہائشی اپارٹمنٹ میں آگ لگنے سے 73 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق جوہانسبرگ کے ایک پس... Read more
پاکستان کی تیز ترین خاتون ایتھلیٹ تامین خان نے ایشین گیمز میں اچھی پرفارمنس کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایشین گیمز میں ان کا پہلا ہدف پاکستان کا نیشنل ریکارڈ بنانا ہے۔ ایشین گیمز 23 ستم... Read more
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت اجلاس میں اراکین الیکشن کمیشن، سیکریٹری اور سینئر افسران نے شرکت کی، عوامی نیشنل پارٹی کی طرف سے میاں افتخار حسین، زاہد خان، خوشدل خان اور عبدا... Read more
چین نے اروناچل پردیش کو تبت کا حصہ قرار دے دیا جس پر بھارت کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا ہے۔ چین کی جانب سے جاری کیے گئے 2023 کے ملک کے سرکاری نقشے میں اروناچل پردیش کو چین کے علاقے تبت کا... Read more