اعجاز علی صافی
ٓآسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کی انجری کیوجہ سے چیمپئنز ٹرافی میں عدم شرکت پر ٹیم کی قیادت کیلئے ممکنہ ناموں پر غور کیاجارہا ہے، قیادت کی ذمہ داری مڈل آرڈر بلے باز سٹیو سمتھ یا اوپننگ بلے باز ٹریوس کو سونپنے کا امکان ہے، کینگروز ٹیم کے کوچ نے کہا ہے کہ دونوں باصلاحیت کھلاڑی ہیں، انکا تجربہ ٹیم کیلئے مثبت ثابت ہوگا۔