انگلینڈ کرکٹ ٹیم جو آج کل بھارت کے دورہ پر ہے ۔ سہ روزہ ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 49.5اوورز میں 304رنز بنائے اور اس کے جواب میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے ایک بار پھر ذمہ دارانہ اور جارہانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 90گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 119رنز کی اننگز کھیلی
روہت شرما نے اپنی اننگز میں 12چوکے اور 6دھواں دھار چھکے مارے ۔انہیں لیونگسٹون نے آئوٹ کیا ۔