پشاور- ہمایون خان پی پی پی کے مرکزی جنرل سیکرٹری مقرر ھونے پر پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما پی کے 81 جہانزیب ٹیکھدار پی پی پی پارلیمانی لیڈر و چئیرمین مسکین اباد نوتھیہ جدید حاجی عالمزیب خان اور عامر خان جنرل سیکرٹری پشاور سٹی کے علاوہ کئ ورکرز کا ان سے ان کی رہایشگاہ پر ملاقات کی اور ان کو مرکزی سیکرٹری جنرل مقرر ھونے پر مبارک باد دی اس موقع پر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی جہانزیب ٹیکھدار نے ان سے اپنے پارٹی میں در پیش مسائل پر تفصیلی بات جیت کی جس پر سیکرٹری جنرل ہمایون خان نے ان کا پیغام مرکزی قائدین تک پہچانے اور ان کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی
