پاکستان نے فتح ون میزائل کی لانچ شہید پاکستانی بچوں کے نام کر دی۔
پاکستان ان معصوم بچوں کی شہادت کو نہ بھولا ہے، نہ بھولے گا، یہ معصوم پاکستانی بچے بھارت کی پاکستان میں جارحیت میں شہید ہوئے تھے۔
فتح و ن میزائل پر سیاہ رنگ کے کپڑے پر شہید ہونے ساتبچوں کے نام درج تھے اور کہا گیا کہ پاکستان ان معصوم بچوں کی شہادت کو نہ بھولا ہے نہ بھولے گا۔
پاکستان کی عسکری قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر بھارت کی جانب سے مزید جارحیت کی گئی تو پاکستان اس کے ہائی ویلیو زونز کو نشانہ بنائے گا۔