آئس کی خریدو فروخت پر زیادہ سے زیادہ دس سال قید، سزائے موت اور 14 سال قید کی سزا تجویز، مجوزہ بل پشاور(ابوحاشر) سو گرام آئس پرسات سال قید اور تین لاکھ روپے جرمانہ کی تجویز بھی دی گئی ہے، منشیات بنانے والے، خرید و فروخت میں ملوث لوگوں کو 25 سال قید کی سز ا تجویز، منشیات کی خرید و فروخت میں کمائے پیسے اور جائیداد بھی ضبط کیا جائے گا، منشیات کی روک تھام کے لئے نارکاٹیکس کنٹرول ورس قائم کی جائیگی، منشیات سے متعلق مقدمات کے لئے خصوصی عدالتیں قائم کرنے کی تجویز بھی شامل صوبہ بھر میں منشیات کی عادی افراد کی رجسٹریشن سمیت سرکاری خرچہ پر علاج کی تجویز بھی شام