صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے مختلف شعبوں میں خدمات ادا کرنے پر 23 مارچ (یوم پاکستان) کو منعقد ایک تقریب میں سول ایوارڈز سے نواز دیا۔
اسلام آباد میں ایوان صدر میں یومِ پاکستان کے موقع پر تقسیم اعزازات کی تقریب منعقد ہوئی۔
ڈاکٹر عارف علوی نے ان شخصیات کو اپنے اپنے شعبوں میں عمی اور بہدہ کارکردگترین خدمات کا مظاہرہ کرنے پر 23 مارچ کو ‘ یوم پاکستان’ کے موقع پر منعقد ہونے والی خصوصی تقریب میں ایوارڈز سے نوازا۔
صدر مملکت کی جانب سے 23 شخصیات کو ستارہ شجاعت، 8 کو ستارہ امتیاز، 21 کو تمغہ شجاعت، 8کے لیے تمغہ امتیاز، 6 کو نشان امتیاز، 3کو ہلال امتیاز، ایک کے لیے ہلال قائد اعظم، 1 کو ستارہ پاکستان، 6 کو ستارہ قائد اعظم، ایک کوتمغہ پاکستان، ایک کو تمغہ قائد اعظم جبکہ 14 شخصیات کو صدارتی تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔