پشاور(سپورٹس رپورٹر) پشاورمیں جاری انڈر21 خیبرپختونخواء گیمز کے سلسلے میںکراٹے مقابلوں میںبھی پشاورکے کھلاڑیوں نے دیگراضلاع پراپنی دھاک بٹھادی پشاورنے 145پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پرقبضہ جمایا،خیبر60پوانٹس کے ساتھ دوسرے جبکہ کرک بھی 60پوائنٹس کے ساتھ تیسرے اورکرم چوتھے نمبرپر رہا سپورٹس آرینہ ہال قیوم سپورٹس کمپلیکس میں منعقدہونے والے مقابلوں کے موقع پرسیکرٹری سپورٹس ٹورازم عابدمجید مہمان خصوصی تھے ڈائریکٹرجنرل سپورٹس اسفندیارخٹک،ڈائریکٹریوتھ سلیم جان مروت،سی ای اوپاکستان کرکٹ بورڈکے پی محمدبابرخان،، سید ثقلین شاہ ،عزیزاللہ خان،جعفر شاہ،تحسین اللہ،شاہ فیصل،سلیم رضاء ،ایڈیشنل سیکرٹری فنانس آصف شہاب،اورخالد نوربھی فائنل مقابلوںکے موقع پرموجودتھے۔تین روزہ مقابلوں مین پشاورمجموعی طورپ سونے کے پانچ،چاندی کے دوواورکانسی کے ایک تمغے کے ساتھ پہلے،خیبرسونے کے دوچاندی کے تین اورکرک سونے کے ایک چاندی اورکانسی کے ایک ایک میڈل کے ساتھ تیسرے اورکرم چاندی کے پانچ اورچاندی کاایک تمغہ حاصل کرکے چوتھے نمبرپررہا،ایبٹ آباد کے کھلاڑی چاندی کاایک تمغہ جیتنے میں کامیاب رہے 45کلوگرام میںپشاورکے سلمان نے سونے کرک کے زوہیب نے چاندی جبکہ سوات ک کے اویس اورصوابی کے فاتین نے کانسی کاتمغہ جیتا۔55کلوگرام ویٹ مین پشاورکے حارث نے پہلی،خیبرکے اسرارنے دوسری جبکہ مانسہرہ کے مدثراورکرم کے حبیب نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔67کے جی مقابلے میں خیبر کے ریاض سونے،پشاورکے احتشام چاندی ،سوات کے ارشاد اورمانسہرہ کے اسامہ نے چاندی کاتمغہ جیتا 84کلوگرام ویٹ مین پشاورکے عبداللہ نے پہلی،خیبرکے راحید نے دوسری جبکہ چارسدہ کے مہران اورصوابی کے واصفنے تیسری پوزیشن حاصل کی۔50کے جی مقابلے میں خیبر کے ابرار سونے،کرم کے اویسچاندی ،پشاورکے سعد اورہری پورکے شیرقدیرنے کانسی کاتمغہ جیتا60کے جی مقابلے میںایبٹ آباد کے عبداللہ ہاورن سونیخیبرکیجواد چاندی ،کرم کے اانس اورلکی کے روہن نے چاندی کاتمغہ جیتا 75کلوگرام ویٹ مین پشاورکے محسن نے پہلی،لکی کے اسامہ نے دوسری جبکہ کرم کے طاہر اورکرک کے وارث تیسری پوزیشن حاصل کی۔84کلوگرام ویٹ مین پشاورکے عبداللہ نے پہلی،مانسہرہ کے سعدعلی نے دوسری جبکہ ایبٹ آباد کے حکمت اللہ اورچارسدہ کے گل سیار نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔