پاکستان میں رومانیہ کے سفیر نکولائی گوئیا انتقال کر گئے ہیں ۔
ترجمان دفترخارجہ کے مطابق سفیر نکولائی گوئیاکوپاک رومانیہ تعلقات بہتربنانےپرہمیشہ یادرکھاجائےگا۔
ہماری ہمدردیاں اور دعائیں مشکل کی اس گھڑی میں سفیر رومانیہ کےاہلخانہ کیساتھ ہیں۔
یاد رہے کہ رومانیہ یورپ کا بارہواں سب سے بڑا ملک اور یورپی یونین کی چھٹی سب سے زیادہ آبادی والی رکن ریاست ہے۔