پشاور( دی خیبر ٹربیون)خیبر پختونخواہ کی پہلے قبائلی اضلاع سپورٹس فیسٹیول میں قبائلی اضلاع اور سب ڈویژن کے مختلف کھیل کے میدانوں میں کھیلوں کے مقابلے جاری ہیں۔اس سلسلے میں ضلع خیبر میں آرچری کے مقابلے ہوئے ۔ آرچری کے مقابلوں میں خیبر نے 190 پوائنٹ کے ساتھ پہلی پوزیشن جبکہ با جوڑ نے 142 پوائنٹ کے ساتھ دوسری پوزیشن جبکہ ایف آر پشاور نے 125 پوائنٹ کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی ۔