پشاور۔ ڈپٹی کمشنر پشاورسپورٹس گالاکے سلسلے میں ٹیبل ٹینس کے تین روزہ مقابلوں کابھی سپورٹس آرینہ قیوم سپورٹس کمپلیکس میںایک سادہ مگرپروقارتقریب سے آغازہوگیاتین روزہ ایونٹ کاافتتاح ڈپٹی کمشنر پشاورخالد محمود نے کیاجبکہ اس موقع پرکیااس موقع پرپراجیکٹ ڈائریکٹروزیراعظم ہزارسپورٹس سہولیات مراد علی ،ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے سنیئرنائب صدرکفایت اللہ،دسٹرکٹ سپورٹس آفیسر پشاورتحسین اللہ،اسٹنٹ ڈائریکٹرامیرمحمد،ایڈمنسیٹرقیوم سٹیڈیم جعفرشاہ اورکوچ ابصارعالم بھی موجود تھے افتتاحی تقریب سے ڈپٹی کمشنر خالد محمود کاکہناتھاہمارے کھلاڑی بلاشبہ انتہائی ٹیلنڈڈ ہیںکئی ایک قومی ،انٹرنیشنل وایشاء کی سطح پرمیڈلز جیتے چکے ہیںتاہم ہم سب کافوکس اولمپک گیمز ہوناچاہتے ہم سے کافی پیچھے ممالک سپورٹس خاص کراولمپک میںبہت بہترکارکردگی دکھارہے ہیںجبکہ ہمارے ملک کے کھلاڑی اولمپک گیمز میںمیڈلزجیتاتودورکی بات ان کے لیے رسائی بھی اب ناممکن بن چکی ہے جوکہ قابل افسوس ہے انہوںنے کہاکہہمارے ملک پاکستان کی ترقی حقیقی معنوں میں تب ہی ممکن ہے جب ہم کھیلوں میں بھی دنیابھر میں اپنی فتوحات کے جھنڈے گاڑھیں۔ہمارے پاس سہولیات باصلاحیت کھلاڑیوں کی کوئی کمی ہے تاہم جذبہ کم ہوگیاہے جوانتہائی افسوس ودکھ کی بات ہے درحقیقت ہمت وجذبے کے بغیرکوئی بھی معرکہ سرنہیںکیاجاسکتاہے انہوںنے پانچ مخلتف کھیلوں کے اانعقاد پرانتہائی خوشی ومسرت کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ الحمداللہ کورونا وباء سے ہم کافی حد تک باہر نکل آئے ہیںاورزندگی پھرسے رواں دواںہورہی ہے ہم سب کی بھی ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم افواء پرکان نہ دھرے اورہرحال میںویکسی نیشن کرائے تاکہ پھرسے ہمیںگراونڈبند نہ کرناپڑھیں۔انہوںنے اٹھارہ سال سے زائدکھلاڑیوںاوران کے والدین کوتاکید کی وہ ویکسی نیشن ضرورکرائیں ہم نے پورے ضلع میںپچاس سے زائد سنٹرقائم کررکھے ہیںاورفری میںویکسی نیشن کرارہے ہیںمارکیٹ میں ایک ویکسین کی قیمت پندرہ ہزارروپے ہے جب کہ ضلعی ،صوبائی ووفاقی حکومت مفت ویکسین لگارہی ہے اب ہماری ذمہ داری ہے کہ پھرسے نامساعد حالات سے خود کواورقوم کوبچھائیں۔انہوں نے کہاکہ ضلع حکومت کھیل وکھلاڑی کے ساتھ کھڑی ہے اورہم تمام کھیلوں کواپنی جانب سے بھرپورفروغ دیںگے اورہرقسم کے تعاون کے لیے کمزوری نہیںدکھائیںگے ۔اس سے قبل مراد علی نے اپنے خطاب میںڈی سی پشاورکوافتتاحی تقریب میں شرکت پردلی مبارک باد پیش کی اورکہاکہ ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس کے ساتھ ساتھ ضلعی حکومت کی جانب سے کھیلوںکی ترقی وتروایج کے لیے اقدامات قابل تحسین ہیںہرادارے کافرض بنتاہے کہ وہ صحت مندانہ سرگرمیوں میںبڑھ چڑھ کاحصہ لیںتاہم ہمارے بچے وجوان منشیات ودیگر غیراخلاقی سرگرمیوں س بچ سکیںاورمثبت سرگرمیوںمیںسامنے آئیں۔اس موقع پرڈی ایس اوپشاورتحسین اللہ نے بتایاکہ پہلے مرحلے میںہم نے پانچ کھیلوںسکواش،ہاکی ،لان ٹینس،بیڈمنٹن ،اورٹیبل ٹینس شروع کئے ہیں واضع رہے کہ ٹیبل ٹینس کے تین روزہ مقابلوں میںکل چالیس بچے جبکہ تیس سے زائد بچیاں جونیئروسنیئر مقابلوں میںشرکت کررہی ہیںایونٹ کے افتتاحی میں حلیمیہ نے حوریاکوتین کے مقابلے میںدوسیٹ سے شکست دی تمام کیٹگریز کے مقابلے آج ہونگے